آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔
اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلوگرام قیمت میں 20 روپے 68 پیسے اضافہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیں:مارچ التواء کیلئے خط لکھنے کا معاملہ، شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو میں رو پڑے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر 244 روپے 14 پیسے مہنگا ہوگیا،گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 296 روپے 23 پیسے مقرر کردی گئی۔ قیمتوں کا تعین اکتوبر کیلئے کیا گیا ہے۔













بدھ 30 ستمبر 2026 

