ایران(Iran) نے ایشین گیمز 2026ء کے مینز والی بال کوارٹر سیمی فائنل میں ہرادیا۔
ایچی ناگویا میں کھیلے جارہے میچ میں ایران نے پاکستان کو باآسانی 0-3 سے شکست دی۔ کانسی کے تمغے کیلئے پاکستان کا مقابلہ جاپان یا چین سے ہوگا۔
مزیدپڑھیں:سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کہاں جا پہنچا؟
پاکستان نے بال کوارٹر فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ قومی ٹیم نے تینوں سیٹس میں بھارت کو 25-19، 25-23 اور 25-18سے شکست دی تھی۔













جمعہ 2 اکتوبر 2026 

