کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹس کے لیے صرف 3 دن میں درخواستوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ سب سے زیادہ ہے۔
آئی سی سی کے مطابق پاک بھارت میچ کے لیے ایک لاکھ 10 ہزار درخواستیں جمع ہوچکی ہیں۔پاک بھارت میچ آئندہ سال 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں:بھارتی عدالت کا راجپال یادیو کو منگل تک 2 کروڑ بھارتی روپے جمع کرانے کا حکم
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ سپر6 مرحلے کے پاک بھارت میچ کے لیے 78 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ورلڈ کپ کے فائنل کے ٹکٹس کے لیے بھی 69 ہزار درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔













منگل 6 اکتوبر 2026 

