عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Calender Icon اتوار 18 اکتوبر 2026

عالمی منڈی میں تیل(OIL) کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔

آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں اور ٹینکروں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

برینٹ خام تیل 109 ڈالر 90 سینٹس تک جا پہنچا جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 101 ڈالر 40 سینٹس ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:گیس کی عارضی بندش کا اعلان

اس کے علاوہ یو اے ای مربن 113 ڈالر 40 سینٹس کا ہو گیا۔