جاپان میں امریکی ایئر بیس پر بی وائی ڈی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

Calender Icon جمعہ 23 اکتوبر 2026

امریکی فوج نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ جاپان میں واقع اپنے ایک فضائی اڈے پر چینی کار ساز کمپنی بی وائی ڈی کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے گی۔

امریکی فوج کے مطابق ان گاڑیوں کی موجودگی سے ایسا ناقابلِ قبول سکیورٹی خطرہ لاحق ہے جس کا تدارک ممکن نہیں۔

مزیدپڑھیں:سونے کی قیمت میں ہفتہ وار بڑی گراوٹ کا امکان