لاہور(نیوز ڈیسک ) انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ٹیموں نے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن، کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں، پاکستان نے سیریز میں 2 میچز کھیلے ہیں اور دونوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔
آج کا میچ بریسٹ کینسر سے آگاہی کے حوالے سے پنک ڈے سے منسوب کیا گیا ہے، میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کی دستخط شدہ شرٹس نیلامی کیلئے پیش کی جائیں گی۔
مزیدپڑھیں:پاکستان کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم بریسٹ کینسر سے متاثرہ خواتین کے علاج پر خرچ ہوگی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا۔













اتوار 25 اکتوبر 2026 

