سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےجس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں:حکومت اور پیپلز پارٹی آئی ایم ایف کی شرائط پر قانون سازی کیلئے متفق
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 120 کلومیٹر تھی، جبکہ اس کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔













منگل 27 اکتوبر 2026 

