ایران جنگ اخراجات47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، پینٹاگون

Calender Icon بدھ 28 اکتوبر 2026

ایران(Iran) کے خلاف جنگی کارروائیوں پر امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔

پینٹاگون کے اعداد و شمار کے مطابق یہ رقم جولائی میں محکمہ دفاع کے تخمینے سے بھی 25 فیصد زیادہ ہے۔

مزیدپڑھیں:پاک بھارت جنگ کا خطرہ بڑھ گیا، خطے کا امن داؤ پر

خبر ایجنسی کے مطابق اعداد و شمار میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں سے امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کے اخراجات کا تخمینہ واضح طور پر شامل نہیں۔