حافظ آباد: تبلیغی اجتماع جانیوالی بس نالے میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

Calender Icon جمعرات 29 اکتوبر 2026

حافظ آباد (Hafizabad)میں تبلیغی اجتماع جانے والوں کی بس فلائی اوور کے قریب سیم نالے میں گر گئی۔

فتکی فلائی اوور پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث سیم نالے میں گری۔

حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 27 سے زائد زخمی ہو گئے۔

مزیدپڑھیں:بیرون ملک میں مقیم والد کو فی بچہ 30 ہزار روپے ماہانہ نان و نفقہ ادا کرنے کا حکم

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا گیا ہے۔