آزاد کشمیر کی وادی لیپہ اور وادی نیلم میں بارش اور برف باری ہوئی۔سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
استور میں بھی وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا۔
شدید سردی کی وجہ سے جلانے کی لکڑی کی مانگ بڑھ گئی۔
پیر 16 نومبر 2026 آزاد کشمیر کی وادی لیپہ اور وادی نیلم میں بارش اور برف باری ہوئی۔سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
استور میں بھی وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا۔
شدید سردی کی وجہ سے جلانے کی لکڑی کی مانگ بڑھ گئی۔
ساف فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل کل ہوگا