ٹرمپ انتظامیہ کا 25 سے زائد اے آئی کمپنیز کو نیشنل چیمپئنز کا درجہ دینے کا منصوبہ

Calender Icon پیر 16 نومبر 2026

امریکی اخبار کے مطابق اس منصوبے کا مقصد امریکی کمپنیوں کو عالمی سطح پر کاروبار پھیلانے اور چینی حریفوں کے بہتر مقابلے میں مدد دینا ہے۔

جینسن ہوانگ کی اینویڈیا میں واپسی کے امکانات۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس اقدام سے ان کمپنیوں کو چپس اور دیگر ٹیکنالوجی کی برآمد کے لائسنس کی فوری منظوری مل سکے گی۔

امریکی اخبار کے مطابق کمپنیوں کو بیرونِ ملک کاروبار کے فروغ کے لیے حکومتی اور مالی معاونت بھی حاصل ہو گی۔