فیفا سیریز: پاکستان ویمن ٹیم کا شاندار آغاز، آٹھ صفر کی فتح سے تاریخ رقم
11 اپریل 2026
آئیوری کوسٹ(ویب ڈیسک)پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے فیفا سیریز کے افتتاحی میچ میں شاندار اور جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد آٹھ صفر سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔آئیوری کوسٹ میں جاری فیفا سیریز میں پاکستان کی ویمن ٹیم نے میچ کا۔۔۔