Advertisement

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹرکمی کردی، نوٹیفکیشن جاری

Calender Icon پیر 23 نومبر 2026

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 319 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 357 روپے فی لیٹر برقرار رہےگی۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 24 نومبر کے لیے ہوں گی۔