400کلو چاندی چوری کیس، سابق کلکٹر کسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
14 جولائی 2026
کیس میں 2 پریونیٹیو افسران عارف علی اور سمیع اللہ کو پہلے ہی گرفتارکرلیا گیا تھا، ملزمان سے214 کلو چوری شدہ چاندی اور 49 لاکھ روپے نقد برآمدکیا گیا تھا۔ترجمان کے مطابق کیس میں 2 انسپکٹرز سمیت دیگر مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیےکارروائیاں جاری ہیں۔