لاہور میں اجتماعی زیادتی کی شکار غیر ملکی لڑکی عدالت پیش، بیان قلمبند
28 ستمبر 2026
خیال رہے 19 جولائی 2026 کو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بھی غیر ملکی خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی کو کوشش کی گئی گئی تھی، پولیس نے متاثرہ خاتون ملینڈا مائی کے والد رابرٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کے بعد آدی محمود نامی ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔