کچے میں دو گروپوں کے درمیان خونریز مسلح تصادم، 8 افراد جاں بحق، 3 زخمی
30 اگست 2026
وزیر اعلیٰ نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قانون کسی کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرکے مجرموں کو ہر صورت کٹہرے میں لایا جائے۔