پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 1 لاکھ 62 ہزار پوائنٹس پر بند
27 اکتوبر 2025
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کے روز کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1140 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس 1 لاکھ 63 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے گر کر 1 لاکھ 62 ہزار 163 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔۔۔