چاول برآمدات 10 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا جائے: وزیر بحری امور
14 اپریل 2026
وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے چاول کی برآمدات کو نمایاں حد تک بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس شعبے میں 10 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے رائس ایکسپورٹرز (exporters)کو یقین دلایا کہ حکومت نہ صرف پالیسی سازی۔۔۔