حکومت کا چینی کی مزید درآمد روکنے کا فیصلہ
2 اکتوبر 2025
حکومت نے چینی کی مزید درآمد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق وزارت قومی غذائی تحفظ میں شوگر اسٹاکس کاجائزہ لیا گیا جس کے دوران چینی کی مزید درآمدات روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کے ذریعے مزید چینی درآمد۔۔۔