سٹاک مارکیٹ میں بہتری، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3105 پوائنٹس کے اضافہ
31 مارچ 2026
کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھنے کے باعث مارکیٹ میں نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس۔۔۔