پاک یو اے ای وزراء خزانہ ملاقات، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
20 جنوری 2026
ڈیوس(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیووس میں متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے مالی امور سے ملاقات ہوئی جس دوران پاکستان اور یواے ای کے درمیان اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ یو اے ای کے وزیر نے وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف پروگرام پر پیش رفت کےبارے۔۔۔