برآمدی معیشت کیلئے ٹیرف ریشنلائزیشن ناگزیر ہے، وفاقی وزیر خزانہ
14 جنوری 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اصلاحات کا مقصد ملکی خزانے پر بوجھ کم کر کے معیشت کو مستحکم کرنا ہے۔برآمدات پر مبنی معیشت کی طرف جانے کیلئے ٹیرف کو ریشنلائز کرنا ناگزیر ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ ٹیکس۔۔۔