پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
12 اکتوبر 2025
پاکستان کی تاریخ میں اب تک کا سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز ہچیسن پورٹ پر کامیابی سے لنگر انداز ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہچیسن پورٹس جو پاکستان کا گہرے پانی میں سب سے بڑا کنٹینر ٹرمینل ہے۔ آج وہاں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر بردار جہاز کامیابی۔۔۔