آئی ایم ایف کے بغیر اور برآمدات پر منحصر معاشی گروتھ کیلئے 3 کمیٹیاں قائم
14 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے بغیر اور برآمدات پر منحصر معاشی گروتھ کیلئے 3 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب معاشی گروتھ کیلئے قائم گورننس کمیٹی کے سربراہ ہیں، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال برآمدات میں اضافہ اور ایف بی آر کی ٹیکس آمدن۔۔۔