پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
8 دسمبر 2025
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 593 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 67 ہزار 679 پر آگیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی کم ترین سطح ایک لاکھ 67 ہزار 386 رہی جبکہ انڈیکس۔۔۔