کوہاٹ میں تیل و گیس کی بڑی دریافت، ملکی توانائی شعبے میں اہم پیش رفت
16 اپریل 2026
کوہاٹ (KPK) میں واقع نشپا بلاک کے باراگزئی ایکس-1 کنویں سے تیل اور گیس کی بڑی دریافت سامنے آئی ہے، جسے ملکی تاریخ کی اہم ترین توانائی دریافتوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پیش رفت او جی ڈی سی ایل (Oil and Gas Development Company Limited) نے حاصل کی۔ وزیرِ پیٹرولیم۔۔۔