نیا انداز، نئی ٹیکنالوجی اور سپورٹی لک،ہنڈائی Tucson N-Line نے مارکیٹ میں ہلچل مچا دی
20 ستمبر 2026
اب دیکھنا یہ ہوگا کہ پاکستانی خریدار Tucson N-Line کے اس نئے اسپورٹی انداز کو کس طرح لیتے ہیں اور یہ مقامی کراس اوور مارکیٹ میں ہنڈائی کی موجودگی پر کس حد تک اثر ڈالتی ہے۔