ایس آئی ایف سی کی معاونت سےتوانائی اورمعدنی شعبوں میں سرمایہ کاری کےعمل میں تیزی
29 ستمبر 2025
ایس آئی ایف سی کی معاونت سےتوانائی اورمعدنی شعبوں میں سرمایہ کاری کےعمل میں تیزی ، سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے تیل، گیس اورمعدنی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنےکا اظہارکیا گیا ۔۔ سعودی عرب کی سرمایہ کاری پاکستان میں توانائی کے شعبہ میں بہتری اورروزگارکے نئےمواقع فراہم کرے گی۔ سعودی عرب تیل ریفائنری،۔۔۔