بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
7 مارچ 2026
بھارت کے معروف گلوکار بادشاہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار کے خلاف مقدمہ ریاست ہریانہ کے شہر پنچکولہ کے رہائشیوں کی جانب سے درج کرایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں گلوکار کی نئی میوزک ویڈیو ’تاتیری‘ریلیز کی گئی ہے جس پر تنازع کھڑا ہوگیا۔۔۔