کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کا ریڈ کارپٹ ڈیبیو، افیئر کی افواہیں حقیقت میں بدل گئیں
9 جون 2026
کیٹی پیری کی یہ دستاویزی فلم، جس کی ہدایت کاری پال ڈگڈیل نے کی ہے، ان کے نومبر 2025 کے پیرس کنسرٹس کی جھلکیوں پر مشتمل ہے اور اسے ساٹھ سے زائد کیمروں کی مدد سے فلمایا گیا ہے۔ تاہم فیسٹیول میں موجود دیگر پروجیکٹس کے باوجود سب سے زیادہ توجہ اسی جوڑی کی کیمسٹری نے حاصل کی۔