جیکولین فرنینڈز کی ریستوران میں خفیہ ویڈیو وائرل، پُرسکون ردِعمل نے دل جیت لیے
24 دسمبر 2025
ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز نے ایک ریستوران میں خفیہ طور پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر نہایت پُرسکون ردِعمل دیا، جس کے بعد ایک بار پھر عوامی مقامات پر مشہور شخصیات کی پرائیویسی پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ انسٹاگرام صارف ca.rishabh.sethia کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو۔۔۔