کمار سانو کی 50 کروڑ ہرجانہ کیس میں سابقہ اہلیہ کیخلاف بڑی جیت
24 جنوری 2026
بالی ووڈ کے نامور گلوکار کمار سانو کی بڑی جیت ہوئی ہے، 50 کروڑ روپے کے ہرجانے کے مقدمے میں عدالت نے ان کی سابقہ اہلیہ کو زبان بندی کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمار سانو نے اپنی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ کے خلاف 50 کروڑ روپے کے ہتکِ عزت کے مقدمے۔۔۔