نامور اداکارہ نے شوہر کی پہلی بیوی کیساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بتادیا
4 فروری 2026
سینئر پاکستانی اداکارہ اسما عباس نے اپنے شوہر کی پہلی بیوی کیساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بتادیا۔ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ اسما عباس ڈمپخت، جی ٹی روڈ، اکبری اصغری، خُمار، ڈلڈل، رانجھا رانجھا کردی، چپکے چپکے، چوہدری اینڈ سنز، رد، من جُوگی، بیبی باجی کی بہوائیں اور دستک جیسے ہٹ۔۔۔