نیٹ فلکس نے ہالی وُڈ کا سب سے بڑا انعام کیسے جیتا؟
6 دسمبر 2025
نیٹ فلکس نے وارنر برادرز ڈسکوری کو 72 ارب ڈالر میں خرید کر ہالی ووڈ کی سب سے بڑی اور تاریخی ڈیل کرلی بلکہ عالمی میڈیا اور اسٹریمنگ کی دنیا میں طاقت کا نیا توازن بھی قائم کردیا ہے۔ یہ معاہدہ کئی ماہ کی مشاورت، مقابلے اور غیر یقینی صورتحال کے بعد طے پایا۔ رائٹرز۔۔۔