معروف شاعر محسن نقوی کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے
15 جنوری 2026
لاہور (نیوز ڈیسک) معروف شاعر محسن نقوی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے۔ تنہائی اور درد کے شاعر محسن نقوی 5 مئی 1947ء کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے، ان کا پورا نام سید غلام عباس تھا، محسن نقوی کی رومانوی شاعری نوجوانوں میں بھی خاصی مقبول تھی، وہ شاعری کے۔۔۔