20 سال کا خواب، 71 سال کا انتظار: کمل ہاسن کی حیران کن فلمی کہانی
8 جون 2026
تامل اور ہندی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار کمل ہاسن (Kamal Haasan) نے حیدرآباد دکن میں ایک تقریب کے دوران اپنی زندگی کا ایک دلچسپ اور حیران کن تجربہ شیئر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ صرف 20 برس کے تھے جب انہیں ایک فلم کا تصور پہلی بار سنایا گیا تھا، مگر اب وہی۔۔۔