کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ ہوا یا نہیں؟
2 جولائی 2026
دوسری جانب، گزشتہ ہفتے ریڈٹ پر کبیر باہیا کی ایک خاتون کے ساتھ تصویر وائرل ہونے کے بعد مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔ تاہم، کبیر باہیا کے قریبی ذرائع نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ تصویر میں موجود خاتون ان کی خاندانی دوست ہیں، جنہیں وہ بہن کی طرح سمجھتے ہیں اور اس تصویر کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔