تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تو لگا مار دیا جاؤں گا، اداکارحسن احمد
21 نومبر 2025
کراچی (نیوزڈیسک)سینئر اداکار حسن احمد نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ سال قبل جب انہیں تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تو انہیں ڈاکوؤں کے قید میں رہتے ہوئے محسوس ہوا کہ انہیں مار دیا جائے گا۔ حسن احمد نے حال ہی میں ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل۔۔۔