’ان شاء اللہ‘ کہنے والی ہالی ووڈ اداکارہ کو قرآنِ مجید کا تحفہ
23 اپریل 2026
این ہیتھوے کی ایک ویڈیو بھی عالمی سطح پر مقبول ہوئی تھی، جس میں انہوں نے مستقبل کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ’ان شاء اللہ‘ کا جملہ استعمال کیا تھا۔ اس انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ انسان کو بڑھتی عمر سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے