بالی ووڈ کا بڑا پراجیکٹ ’رامائن‘، رنبیر کپور کا نیا روپ سوشل میڈیا پر چھا گیا
2 اپریل 2026
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی آنے والی فلم رامائن میں ان کے “رام” کے روپ کی پہلی جھلک جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس پر مداحوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ فلم کے پروڈیوسرز نے خصوصی طور پر ہنومان جینتی کے موقع۔۔۔