سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
6 فروری 2026
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں 24 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پرسیکیورٹی فورسز نے ضلع اور کزئی میں آپریشن کیا،آپریشن کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا،شدید فائرنگ کے تبادلے کے۔۔۔