واشنگٹن؛وزیرداخلہ کی ایف بی آئی ڈائریکٹر سے ملاقات، انسداد دہشت گردی تعاون پر تبادلہ خیال
27 ستمبر 2025
وزیر داخلہ محسن نقوی کی واشنگٹن میں ایف بی آئی ڈائریکٹر کاش پٹیل سے ملاقات ہوئی،اس دوران غیر قانونی امیگریشن، انسداد دہشت گردی کے امور پر تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ڈائریکٹر۔۔۔