یو اے ای ،ایرانی حملوں اور نقصانات کی تفصیل جاری کردی
1 مارچ 2026
عرب امارات (ویب ڈیسک) کی وزارت دفاع نے ایران کے حملوں اور نقصانات کی تفصیل جاری کردی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای کی وزارت دفاع کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ ایران نے یو اے ای پر 165 بیلسٹک، 2 کروز میزائل اور 541 ڈرون طیاروں سے حملے کئے۔ وزارت دفاع۔۔۔