لاہور سے راولپنڈی جانے والی ریل کار حادثے کا شکار
29 اگست 2026
حادثے کے باعث ٹرین میں سوار مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ذرائع کے مطابق مسافر سخت گرمی میں ڈی ریل ہونے والی بوگیوں کے اندر موجود ہیں اور انہیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔