پاکستان اور ورلڈ بنک کا صحت منصوبوں کیلئے اقدامات موثربنانے پرغور
22 ستمبر 2025
اسلام آباد:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سےعالمی بنک کے وفدنے ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان کے نظام صحت کی بہتری کیلئے مزید مؤثر اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا،ورلڈ بنک کے وفد سے ملاقات میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بین الصوبائی وزارتی اجلاس اسی ہفتے طلب کرنے کی تجویز پیش کی تاکہ پالیسی سطح۔۔۔