مچھلی کے تیل کے کیپسول: روزانہ استعمال سے ذہنی صحت میں بہتری کا امکان، نئی تحقیق میں انکشاف
1 مئی 2026
مچھلی کے تیل کے کیپسول (Fish oil capsules) دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے غذائی سپلیمنٹس میں شمار ہوتے ہیں، جن میں اومیگا-3 فیٹی ایسڈز کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ یہ فیٹی ایسڈز انسانی صحت خصوصاً دماغی کارکردگی کے لیے انتہائی اہم سمجھے جاتے ہیں۔ ایک تازہ تحقیق میں روزانہ مچھلی۔۔۔