پمز ہسپتال، عمران خان کی آنکھ کا تیسرا پروسیس مکمل، بینائی تسلی بخش قرار
23 مارچ 2026
اسلام آباد: (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا پمز ہسپتال میں تیسرا پروسیس مکمل کرلیا گیا جہاں ہسپتال انتظامیہ نے ان کی بینائی تسلی بخش قرار دے دی۔ پمز انتظامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ان کی رضامندی سے پمز ہسپتال لایا گیا جہاں انہیں تیسرا اینٹی وی۔۔۔