بھارتی حکومت کی نااہلی، مہلک نیپاہ وائرس خطے میں پھیلنے کا خدشہ
29 جنوری 2026
اسلام آباد(طارق محمود سمیر)بھارت میں نیپاہ وائرس کے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کے بعد پورے خطے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ایشیائی ممالک نے ممکنہ خطرات کے پیش نظر اپنی سرحدوں اور ہوائی اڈوں پر نگرانی سخت کر دی ہے، جبکہ متعدد بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری کر دیا گیا۔۔۔