غذائی قلت: سول اسپتال مٹھی میں 8 ماہ کے دوران 480 نومولود بچے جاں بحق
8 ستمبر 2026
سول اسپتال کے ریکارڈ کےمطابق 126 بچوں کو والدین نےطبی مشورے کے برخلاف اسپتال سے لے گئے، ذرائع کےمطابق غذائی قلت اورکم عمری کی شادیاں بچوں کےکم وزن اورغذائی قلت کی اہم وجوہات میں شامل ہیں،نومولود بچوں کی اموات اور صحت کےمسائل پرسول اسپتال انتظامیہ سےرابطہ کیاگیا تاہم انتظامیہ کی جانب سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔