شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا
10 نومبر 2026
وائس چیئرمین پی ٹی آئی اپنی بیرک میں چہل قدمی کے دوران اچانک چکر آنے سے گر پڑے تھے، ذرائع لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو پی آئی سی اسپتال منتقل کردیا گیا، ذرائع کے مطابق انہیں مختلف ٹیسٹوں کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چند۔۔۔